خبررساں ایجنسی سما نے صیہونی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کی اس کارروائی کے بعد شمالی اور مرکزی مقبوضہ علاقوں میں واقع قیساریا، الخضیرہ اور حیفا کے علاقوں میں خطرے کے سائرن بج گئے اور ہزاروں صیہونیوں نے پناہ گاہوں کی جانب دوڑ لگادی۔
صیہونی فوج نے لبنان سے الخضیرہ اور الکرمل کے علاقوں کی طرف زمین سے زمین پر مار کرنے والے 2 بیلسٹک میزائلوں کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ